27 ستمبر، برینڈن میک کولم کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق برینڈن بیری میک کولم (Brendon McCullum) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر، حالیہ کوچ اور کمنٹیٹر، 27 ستمبر 1981ء کو ڈنی ڈن (Dunedin)، نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئے۔ بطورِ کپتان کرکٹ کے تمام فارمیٹس کھیل چکے ہیں۔ تیز سکورنگ کے لیے مشہور تھے، خاص طور پر اب تک کی سب سے تیز […]

ناریل کے تیل سے غرارے کے فایدے

پروفیسر ڈاکٹر سید امجد علی جعفری کے بقول: ’’ایک نئی تحقیق کے مطابق ناریل کے تیل سے غرارے کرکے مسواک یا برش کرنے کے نتیجے میں دانت اور مسوڑھے صحت مند و چمک دار رہتے ہیں۔ یوں دانتوں پر میل نہیں جمتا اور مسوڑے سرخ و متورم بھی نہیں ہوتے۔ نیز اگر کسی کو مسوڑوں […]

آفات اور ہماری ترجیحات

روزانہ کئی پوسٹس دیکھنے کو ملتی ہیں جن میں شکوہ کیا جاتا ہے کہ فُلاں ایم پی اے یا فُلاں ایم این اے ہمارے سیلاب زدہ علاقوں میں نہیں آیا اور ہمارا حال نہیں پوچھا۔ ایسے احباب میں دو قسم کے لوگ آگے آگے ہوتے ہیں۔ ایک وہ کارکن جو کسی اور پارٹی کے نمایندوں […]

برطانوی حکام سنجیدگی کا مظاہرہ فرمائیں!

گذشتہ روز جو کچھ ہوا یہ پاکستانی سیاست نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان کی رہی سہی عزت کی دھجیاں اُڑانے کے مترادف ہے۔ یہ سب کچھ نفرت، شرانگیزی اور فتنہ کی بنیاد پر سیاست اور ذاتی اقتدار حاصل کرنے کے فسطائی ہتھکنڈے ہیں…… جو اس ملک پر قابض ’’پردہ نشینوں‘‘ کی فکر کی پیداوار ہیں۔ گذشتہ […]

عالمی یومِ سیاحت، سوات سنسان پڑا ہے

آج 27 ستمبر کو عالمی یومِ سیاحت کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے ہر سال یہ دن منانے کے لیے ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاح سوات آتے تھے، لیکن پہلے سیلاب اور پھر 25 جون کو شدت پسندوں کی جانب سے ایک ڈی ایس پی اور دو فوجی […]