راجا

’’راجا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عموماً ’’راجہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’راجا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’فرماں روا‘‘، ’’بادشاہ‘‘، ’’رئیسِ بااختیار‘‘، ’’حاکم‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ جہانگیر اُردو لغت (جدید) کے […]

26 ستمبر، اسد محمد خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اسد محمد خان (Asad Muhammad Khan) پاکستانی افسانہ نگار، مترجم اور شاعر، 26 ستمبر 1932ء کو بھوپال، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں پاکستان آئے اور کراچی میں رہایش اختیار کرلی۔ یہیں تعلیم مکمل کی۔ افسانہ نگاری، تراجم اور شاعری کے علاوہ ریڈیو اور بعد ازاں ٹیلی وژن کے لیے […]

پیٹ کے کیڑوں سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکا

اگر بچوں کے پیٹ میں کیڑوں کی شکایت ہے، تو حکیم عبدالرحیم ہاشمی اس کا آسان سا گھریلو ٹوٹکا یوں بتاتے ہیں: ’’رات کے رانی کے پھولوں اور پتوں کا رس نکال کر اس میں تھوڑی سی شکر اور پانی ملا کربچوں کو پلا لیں، اس سے پیٹ کے کیڑے ہلاک ہوجائیں گے۔‘‘

حتمی سچائی

مترجم: توقیر احمد بھملہ ہندوستانی قدیم لوک دانش کی ایسی کہانی جسے پہلی بار 12 سو سے 15 سو سال قبلِ مسیح میں بُنا گیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کہانی کو ہندوستان سے باہر، بدھ مت، جین مت مذاہب اور دنیا کے دیگر خطوں میں حکمت و دانائی سے بھرپور زبردست کہانی […]