24 ستمبر، جم ہنسن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جم ہنسن (Jim Henson)، مشہور پتلے بنانے والا (puppeteer)، اینی میٹر، کارٹونسٹ، اداکار اور فلم میکر، 24 ستمبر 1936ء کو "Mississippi” امریکہ میں پیدا ہوئے۔ دنیا بھر میں ’’سیسمی سٹریٹ‘‘ پروگرام کے لیے پتلے بنانے کے حوالے سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ہائی سکول کے وقت […]

سب رنگ کہانیاں (دوسرے حصے کا جایزہ)

تبصرہ: علی عمار یاسر  کچھ دن پہلے مَیں نے سب رنگ کہانیاں کے ’’تیسرے حصے‘‘ پر ایک تبصرہ لکھا تھا اور اس میں کہا تھا کہ اس میں کچھ کہانیاں بہت اچھی تھیں، کچھ اچھی اور کچھ ماٹھی کہانیاں تھیں۔ اس کے بعد مَیں نے دوسرا حصہ پڑھا، تو اب اس پر تبصرہ پیشِ خدمت […]

اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے!

مَیں ایک کتاب پڑھ رہی ہوں جو مردوں کے لیے لکھی گئی ہے کہ انھیں خواتین کو متاثر کیسے کرنا ہے؟ (یہ کتاب میرے لیے بوریت کا سامان ہے…… لیکن اب جب شروع کی ہے، تو ختم کرنا ضروری ہے۔) کتاب میں شروع کے چند اسباق میں ایک بہت ہی طاقت ور پیغام اور مشورہ […]

سیدو شریف ہسپتال میں درختوں کی کٹائی، ایں چہ می بینم؟

ایک اخباری اطلاع کے مطابق ’’سیدو شریف ہسپتال میں والئی سوات دور کے قیمتی درختوں کی کٹائی کے خلاف سول سوسائٹی کے ارکان نے ہسپتال میں اُس جگہ احتجاج کیا، جہاں پر درخت کاٹے گئے تھے۔ مظاہرین نے کاٹے گئے درختوں کے پیندوں پر علامتی پھول رکھے اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈ […]