بے چارے اہلِ سوات اور مین سٹریم میڈیا
سوات میں ایک بار پھر جو کھیل شروع ہونے جا رہا ہے…… کیا یہ اچانک شروع ہورہا ہے؟ کوئی کچھ بھی کہے…… لیکن مقامی لوگ اب ماننے کو تیار نہیں…… کیوں کہ وہ سب کچھ سہ بھی چکے ہیں اور دیکھ بھی چکے ہیں۔ یہ کوئی راز تو نہیں جب پاکستان کے مغربی پڑوسی ملک […]