15 ستمبر، پرنس ہیری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پرنس ہیری(Prince Harry, Duke of Sussex) برطانوی شہزادہ، 15 ستمبر 1984ء کو لندن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ کنگ چارلس (III) اور لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے ہیں۔ملکہ الزبتھ کے پوتے پرنس ہیری نے ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل سے شادی کی جس کی وجہ سے شاہی خاندان میں معتوب ٹھہرے۔ وہ […]

سلیم اختر کے ناولٹ ’’ضبط کی دیوار‘‘ کا تنقیدی جایزہ

’’ضبط کی دیوار‘‘ (1995ء) سلیم اختر کا ایک ہلکا پھلکا اورسیدھے سادے پلاٹ کا ناولٹ ہے۔ اس ناولٹ میں مصنف نے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہوئے کالج کے لڑکوں کی نفسیات اور حرکات و سکنات کاتجزیہ کیا ہے۔ حاجی محمد اشرف الدین صدیقی جو اپنی شرافت، دین داری اور خداترسی کے لیے راولپنڈی […]

اب کی بار کھیل آسان نہیں

کچھ عرصہ پہلے سوات کی تحصیلِ کبل چوک میں امن مارچ کو ’’کور‘‘ کرنے گیا، تو وہاں خلافِ توقع عوام کا جمِ غفیر دیکھ کر حیران رہ گیا۔ تھوڑی دیر بعد ایک لڑکا میری طرف آکر کہنے لگا: ’’خدا کی قسم! اس بار ہمیں اپنی سرزمین پر ایک پرایا قدم بھی منظور نہیں۔‘‘ ایک لڑکے […]