11 ستمبر، ایرک ابیدال کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ایرک ابیدال (Eric Abidal) مشہور فرانسیسی فٹ بالر، 11 ستمبر 1979ء کو لیون، فرانس میں پیدا ہوئے۔ ان کا اسلامی نام ’’بلال‘‘ ہے۔ فرانسیسی فٹ بالر ہیں، جو ایف سی بارسلونا کے لیے دفاعی مقام پر کھیلتے تھے۔ اپنے کیرئر میں وہ بنیادی طور پر لیون اور بارسلونا کے لیے کھیلے […]
خوض

’’خوض‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا اِملا عمومی طور پر ’’غور و خوض‘‘ (مرکبِ عطفی) میں’’خوص‘‘ تحریر کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق درست اِملا ’’خوض‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’فکر‘‘ اور ’’سوچ‘‘ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ کے مطابق: ’’اصل میں اس […]
اشفاق احمد، ایک عہد ساز ادیب

گذشتہ روز معروف ادیب اشفاق احمد کی 18ویں برسی منائی گئی، جس میں اشفاق احمد کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اشفاق احمد 7 ستمبر 2004ء کو انتقال کرگئے تھے۔ افسانہ نگار، نثر نگار، مصنف، ریڈیو پاکستان کے مشہور کردار تلقین شاہ سے شہرت حاصل کرنے والے اشفاق احمد 22 اگست 1925ء […]
ہندو معاشرے کی شادیاں

تحریر: عبدالمعین انصاری ٭ شادی مذہبی ضرورت:۔ مہابھارت میں لکھا ہوا ہے کہ ایک بڑے پنڈت نے شادی نہیں کی۔ اس کا گزر اتفاقاً اس کنویں پر سے ہوا جس میں اس کے باپ دادا لٹکے ہوئے تھے۔ برہمن نے اُن لٹکے ہوئے لوگوں سے پوچھا، تم کون ہو اور کیوں لٹکے ہوئے ہو؟ ان […]