6 ستمبر، یش جوہر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق یش جوہر (Yash Johar) بالی وڈ کے مشہور پروڈیوسر، 6 ستمبر 1929ء کو امرتسر، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ مختلف ہدایت کاروں کے ساتھ ایک جونیئر کی حیثیت سے زینہ بہ زینہ آگے بڑھتے گئے۔1976ء میں ’’دھرما پروڈکشن‘‘ کے نام سے […]

پاکستان میں کھیلوں کا اُٹھتا جنازہ اور ارشد ندیم

پاکستان میں کھیلوں کا یہ حال ہے کہ ہاکی ختم ہوگئی۔ فٹ بال ایسوسی ایشن کی لڑائی میں پاکستان کی گلی محلوں بالخصوص دیہات میں سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل فٹ بال بھی حالتِ نزع میں ہے۔ دیگر کھیل بھی ختم ہوگئے ہیں یا ختم ہونے کے قریب ہیں۔ تازہ ہوا کے جھونکے […]

سیلاب کے افٹر شاکس

سیلابی ریلا گزر گیا…… لیکن اپنے پیچھے تاریخی تباہ کاریاں چھوڑ گیا۔ حقیقی بدترین صورتِ حال وہ نہیں جو ٹی وی پر نظر آرہی ہے۔ وہ حوصلہ افزا منظر بھی نہیں…… جس میں کوئی وزیر مشیر کسی سیلاب زدہ کو تسلی دیتا ہوا نظر آ رہا ہے…… وہ تصویر بھی نہیں جس میں کسی ٹی […]

قرآن میں سائنسی حقائق

(نوٹ:۔ یہ کالم "Zin Eddine Dadach” کے تحقیقی پیپر "Scientific Facts in Quran” کا اُردو ترجمہ ہے) موبائل فون واضح طور پر ایک ایسی ایجاد ہے، جسے ایک منظم طریقے سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے یہ ماننا عقلی ہوگا کہ اس کو بنانے والا کوئی منتظم ہے۔ اسی طرح جب ہم اپنے اردگرد کاینات […]

بلیک ایتھینا (Black Athena)

تاریخ کے علم کو قوموں نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے۔ تاریخ کے وہ واقعات جن سے ان کی تہذیبی عظمت ظاہر ہوتی ہے۔ ان کو مبالغہ آمیزی کے ساتھ پیش کیا ہے اور اس بات پر زور دیتے رہے ہیں کہ انھوں نے تہذیبی طور پر دوسروں سے یا تو بالکل نہیں […]