’’مائنڈ فلنس‘‘ (Mindfulness)

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک ریسرچ کے مطابق لوگ دن میں 47 فی صد وقت ان معاملات کے متعلق سوچنے میں گزار دیتے ہیں جو ہمارے اردگرد وقوع پذیر نہیں ہو رہے ہوتے۔ یعنی آوارہ صفت دماغ یا تو ماضی میں رہتا ہے یا پھر اسے مستقبل کی فکر کھائے جاتی ہے، یا ایسے معاملات پر […]