ڈاکا

’’ڈاکا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’ڈاکہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘، ’’جدید اُردو لغت‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’ڈاکا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’ڈاکوؤں کا حملہ‘‘، ’’وہ لوگ جو غارت گری کے لیے کسی کے گھر میں کود […]

17 اگست، وی ایس نائپال کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق وی ایس نائپال (V. S. Naipaul) نوبل انعام یافتہ مصنف، 17 اگست 1932ء کو ٹرینی ڈاڈ اینڈ ٹوبیگو (Trinidad and Tobago) میں پیدا ہوئے۔ پورا نام ’’ودیا دھر سورج پرساد نائپال‘‘ تھا۔ 1950ء میں انگلینڈ چلے گئے۔ چار سال آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1954ء میں لکھنا شروع کیا۔ سوائے […]

"Borderliners” (برباد بچوں کی کہانی، تبصرہ)

تبصرہ: شکیل رشید بہت پہلے ایک ڈینش (ڈنمارک کے) ناول نگار ’’پیٹر ہویگ‘‘(Peter Heg) کے ایک ڈینش زبان کے ناول کا انگریزی ترجمہ "Miss Smilla’s Feeling for Snow” پڑھا تھا، اور کچھ اس قدر متاثر ہوا تھا کہ اس کا ایک اور ناول "Borderliners” کہیں نظر آیا، تو اسے خرید لیا۔ دو دفعہ اُسے پڑھنے […]

چکرا یوگا (Chakra Yoga)

سائکاٹرسٹ ’’بیسل وین ڈر کولک‘‘ نے "Body Keeps the Score” نامی ایک کتاب شایع کی جو ٹروما سے گزرنے والوں کے لیے بائبل کی حیثیت رکھتی ہے۔ کتاب کے نام سے ظاہر ہے کہ انسانی جسم اپنے ساتھ رونما ہونے والے ہر حادثہ یا اچھی یاد کا ’’اسکور‘‘ سنبھال کر رکھتا ہے۔ ہماری میموری سے […]