10 اگست، انتونیو بیندراس کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق انتونیو بیندراس (Antonio Banderas) مشہور ہسپانوی اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر، 10 اگست 1960ء کو ملاگا (Malaga) سپین میں پیدا ہوئے۔ فٹ بالر بننا چاہتے تھے اور کھیلتے بھی خوب تھے مگر 15 سال کی عمر میں ٹانگ تڑوا بیٹھے جس کی وجہ سے ان کا یہ خواب پورا نہ ہوسکا۔ جلد […]
ڈوپامین نیشن کا مختصر جایزہ
یہ ایک بہت ہی ضروری کتاب ہے۔ ہمارا دماغ ہی وہ اوزار ہے جس کے ذریعے ہم خود کو اور دنیا کو دیکھتے ہیں۔ اس کی ساخت اور اس کے کام کرنے کے طریقے کو سمجھنا نہایت اہم ہے۔ دماغ کی سائنس (Neuroscience) نے پچھلے کئی سالوں میں بہت ترقی کی ہے جس سے کئی […]
تعلیم عام کرنے بارے چند تجاویز
کہنے کو تو ریاست کی ڈھیر ساری ذمے داریاں ہوتی ہیں…… لیکن تعلیم ریاست کی بنیادی ذمے داریوں میں آتی ہے۔ تعلیم ہر انسان (چاہے وہ امیر ہو یا غریب، مرد ہو یا عورت) کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ یہ انسان کا حق ہے جو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ اگر دیکھا […]