صواب دید

’’صواب دید‘‘ (فارسی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر ’’ثواب دید‘‘ یا ’’ثوابدید‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید) کے مطابق دُرست اِملا ’’صواب دید‘‘ جب کہ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور فرہنگِ عامرہ‘‘ کے مطابق ’’صواب دید‘‘ اور ’’صوابدید‘‘ دونوں دُرست اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق صرف […]
2 اگست، محمد زاہد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد زاہد (Mohammad Zahid) پاکستانی کوچ اور سابقہ کرکٹر، 2 اگست 1976ء میں گگو منڈی،وہاڑی (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز تھے۔ اپنے بین الاقوامی ڈیبو پر دس وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کرکٹر تھے جنہوں نے 1996ء میں نیوزی لینڈ […]
یہ ہماری سیاست کس طرف جا رہی ہے؟

ہمارا ملک اعتماد اور اعتبار کے ایک ایسے بحران کی طرف جارہا ہے، جہاں کسی ادارے اور شخص کا اعتبار باقی نہیں رہا۔ یہاں ایک بحران ختم ہونے کے آثار پیدا ہوتے ہیں کہ نیا بحران سر اٹھانے لگتا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستانی جمہوریت اور آمریت ذاتی مفادات کا کھلونا بن چکی ہے، جہاں ہر […]
سیبویہ، عربی لغت اور گریمر کے فنون کا عظیم معمار

تحریر: حنظلۃ الخلیق اہلِ علم کے قریب سیبویہ رحمہ اللہ کا نام غیر معروف نہیں۔ عربی لغت کے سب سے بڑے امام اور فاضل مانے جاتے ہیں۔ سیبویہ کا لقب ’’امام النحاۃ‘‘ ہے یعنی تمام نحویوں کا امام۔ ان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ سب سے پہلے علمِ نحو کو بسیط درجے پر قلم […]