28 جولائی، ہیپاٹائٹس کا عالمی دن
وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 28 جولائی کو ’’ہیپاٹائٹس کا عالمی دن ‘‘(World Hepatitis Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد ہیپاٹائٹس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے۔ ’’عالمی ادارۂ صحت‘‘ (World Health Organization) کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس اے […]
حضرتِ انسان مختلف شعرا کی نظر میں
شہنشاہِ سخن مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ پیکرِ خاکی کو انتہائی اعلا و ارفع مقام عطا کرتے ہیں۔ بلندیِ فکر دیکھیے: رکھتے ہو تم قدم مری آنکھو ں سے کیوں دریغ رتبے میں مہر و ماہ سے کمتر نہیں ہوں میں غالب ؔکا اصرار تھا کہ انسان راہِ وفا میں کندن بنے گا، توتب منزلِ […]
ملکی حالات کا ذمے دار کون؟
پاکستان کی انتظامی، سیاسی حتی کہ عدالتی پیچیدگیوں کا جب بھی ذکر ہوتا ہے، تو اول انگلی اسٹیبلشمنٹ کی طرف اٹھتی ہے۔ ویسے تو اسٹیبلشمنٹ کا قانونی ڈھانچا ریاست کے اربابِ اختیار سے ہے جس میں اول سول بیورو کریسی، پھر چند آئینی ادارے جیسے عدلیہ، احتساب کا ادارہ، الیکشن کمیشن، امن و امان سے […]