24 جولائی، منوج کمار کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق منوج کمار (Manooj Kumar) بھارتی اداکار اور ڈائریکٹر، 24 جولائی 1937ء کو ایبٹ آباد، صوبہ سرحد (اب خیبر پختونخوا) متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام ’’ہری کرشن گری گوسوامی‘‘ ہے۔ 1950ء کے عشرے کے آخر میں فلمی دنیا میں قدم رکھا، تو منوج کمار نام اختیار کیا۔ دس سال کے […]
بت کڑہ 1 کا فضائی جائزہ (Aerial View of Butkara 1)
اجتماعی مغالطے (Collective Illusions)
دو فراڈیے ایک بادشاہ کو باور کرواتے ہیں کہ وہ بادشاہ کے لیے ایک ایسا لباس تیار کریں گے جس کی خاصیت صرف ذہین لوگ دیکھ سکیں گے۔ بادشاہ متاثر ہوکر مہنگے داموں اس لباس کو خریدتا ہے اور پہن کر شان سے دربار میں چل رہا ہوتا ہے۔ لوگ واہ واہ کرتے تھک نہیں […]
اخلاق احمد کے ناولٹ ’’ابا‘‘ کا جایزہ
ناولٹ ’’ابا‘‘ (1998ء) دراصل ’’خواب ساتھ رہنے دو‘‘ (افسانوی مجموعے) سے لیا گیا ہے۔ اس ناولٹ کا مرکزی کردار اُستاد کریم خان ڈائیور ہے جس کے گیارہ ٹرک چلتے ہیں۔ وہ اپنے قافلے کے ساتھ جہلم کے سفر پر ہے۔ ’’ابھی تیری شادی نہیں ہوئی بیٹا ٹیڈی‘‘ استاد کریم خان نے کہا۔ ’’جس دن ہوگئی، […]
سہ تار یا ستار کی تاریخ
فنونِ لطیفہ میں فنِ موسیقی کا مرتبہ بلند تر سمجھا جاتا ہے۔ انسانی تمدن اور معاشرت کی ترقیوں کے ساتھ اس فن کی ترقی پہلو بہ پہلو ہوتی رہی۔ جب سے انسانی تاریخ دنیا میں روشناس ہوئی، دنیا نے اس فن کو بھی پہچانا۔ فنونِ لطیفہ میں سے ہر ایک فن انسان کے حواسِ خمسہ […]