یاد داشت

عام طور پر ’’یاد داشت‘‘ (فارسی، اسمِ مونث) کا اِملا ’’یاداشت‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘، ’’جدید اُردو لغت‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’یاد داشت‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’یاد رکھنے کا نشان‘‘، ’’یاد‘‘، ’’روزنامچہ‘‘، ’’حافظہ‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ چوٹی کے […]

چرچ جس کے دروازے رات کے وقت بے گھر افراد کے لیے کھلے رہتے ہیں

"tiffytaffy.com” کے مطابق کیلی فورنیا (امریکہ) کے شہر سان فرانسسکو (San Francisco) میں ایک چرچ ایسا ہے جو رات کے وقت اپنے دروازے بے گھر افراد کے لیے کھولے رکھتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق دن کے وقت چرچ میں شہر کے لوگ عبادت کرتے ہیں۔ جب کہ ہر رات بے گھر افراد چرچ کا […]

21 جولائی، رابن ولیمز کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "www.britannica.com” کے مطابق رابن ولیمز (Robin McLaurin Williams) 21 جولائی 1951ء میں امریکہ کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1970ء میں اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب ہالی ووڈ کے پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں معروف ہوئے۔ فی البدیہہ مزاح گو، اسٹیج […]

سوات میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی

سوات میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال سمیت اکثر ہسپتال ہیضے کے مریضوں سے بھر گئے۔ سیدو شریف ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق میڈیکل وارڈ بھر جانے کے بعد ہیضے کے مریضوں کو ’’آرتھو پیڈک‘‘ سمیت باقی وارڈوں میں منتقل کردیا گیا۔ بریکوٹ، کبل، مٹہ، مدین اور کالام کے ہسپتالوں میں […]

نسل در نسل منتقل ہونے والا ٹروما

اسٹائک فلاسفر ایپکٹیٹس کہتا ہے، کیا آپ فطری طور پر ایک ’’اچھے والد‘‘ کے حق دار ہیں؟ نہیں، صرف ’’والد‘‘ کے حق دار ہیں۔ آج کل ایک ٹرینڈ بن چکا ہے والدین کو لعن طعن کرنے کا (کبھی میں بھی اسی ٹرینڈ کا حصہ تھی۔) ہم جانتے ہیں کہ اکثر والدین کا ابیوز، ان کا […]

مینگورہ، اک شہر بے مثال (دسویں قسط)

90 ء کی دہائی میں والد (مرحوم) انگلی پکڑا کر اکثر بازار کی سیر کرایا کرتے۔ ان کا ہمیشہ ایک ہی چائے خانے میں جانا یاد ہے…… بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا کہ کسی اور چائے خانے میں والد (مرحوم) کو کبھی چائے پیتے نہیں دیکھا۔ والد (مرحوم) اسے ’’گل باچا ہوٹل‘‘ جب کہ خود […]