عاقبت نا اندیش
’’عاقبت نا اندیش‘‘ (فارسی، اسمِ صفت) کی جگہ عام طور پر ’’ناعاقبت اندیش‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ اس حوالے سے پروفیسر نذیر احمد تشنہؔ اپنی تالیف شدہ کتاب ’’نادراتِ اُردو‘‘ (مطبوعہ ’’الفیصل ناشران‘‘، سنہ اشاعت 2011ء) کے صفحہ نمبر 281 پر رقم کرتے ہیں: ’’عاقبت نااندیش: بات کا انجام نہ سوچنے والا۔ کوتاہ اندیش۔‘‘ […]
20 جولائی، گیتا دت کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق گیتا دت (Geeta Dutt) مشہور بھارتی گلوکارہ، 20 جولائی 1972ء کو ممبئی، بھارت میں انتقال کرگئیں۔ "etvbharat.com” کے مطابق 23 نومبر 1930ء کو فرید پور (اب بنگلہ دیش) میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام گیتا گھوش رائے چودھری تھا۔ والد ’ویرندر ناتھ گھوش‘ ایک امیر زمین دار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ […]
تتلی اور پتنگے میں فرق
تتلی اور پتنگا دونوں ہی کیڑے (Insects) ہیں۔ واضح طور پر نظر آتا ہے کہ دونوں کا جسم تین حصوں سر، چھاتی اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے اور ان کے پاوؤں کے تین جوڑے ہوتے ہیں۔ دونوں ہی کیڑوں کے کلاس(Class Insecta) کے آرڈر لیپیڈوپٹیرا(Order Lepidoptera) سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کو لیپیڈوپٹیرا اس […]
خوشیوں کو محض اشیا سے جوڑے مت رکھیں
اگر آپ کو کبھی کسی نے براہِ راست یہ کہنے کی جرات کی ہے کہ ’’یہ سوٹ تم نے فُلاں جگہ بھی پہنا تھا، تم پر کافی جچتا ہے!‘‘ یا پھر کسی دوست، رشتہ دار نے آپ کو اس خاص نظر سے دیکھا ہو جو چیخ چیخ کر کہے: ’’تمہارے پاس اور کپڑے نہیں ہیں، […]