18 جولائی، پریانکا چوپڑا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا (Priyanka Chopra) مشہور بھارتی اداکارہ، 18 جولائی 1982ء جمشید پور، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ 2015ء میں بولی ووڈ فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں شان دار پرفارمنس سے بڑھ کر انہیں امریکی ٹی وی شو ’’کوانٹیکو‘‘ (Quantico) سے عالم گیر پہچان ملی۔ ایک بھارتی اداکارہ کی حیثیت سے امریکی ٹی […]

ہنر ڈگری سے بہتر ہے

ہر سال 15 جولائی کو نوجوانوں کی مہارتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ مہارت طاقت سے بہتر ہے۔ پوری دنیا میں ہنر مند افراد، ڈگری یافتہ سے کئی گنازیادہ معاوضہ، ذہنی سکون اور پیشہ ورانہ تکریم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ روایتی ڈگریاں ملک میں بے روزگاری کو جنم دینے کے علاوہ معاشرے میں […]

سوویت شاعری میں غزل کا امام، علی آغا واحد

تحریر: سہیل یوسف  سوویت شاعری میں روایتی غزل کو متعارف کروانے والے عظیم شاعر علی آغا واحد 1895ء میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پیدا ہوئے۔ والد بڑھئی کا کام کرتے تھے۔ علی آغا نے ابتدائی تعلیم مدرسہ سے حاصل کی لیکن اس کو مکمل نہ کرسکے۔ اوایلِ جوانی میں کچھ عرصہ کے لیے وہ […]

مینگورہ، اک شہر بے مثال (نویں قسط)

90ء کی دہائی میں مینگورہ شہر کے چند چائے خانوں کا شہرہ تھا۔ ان میں سپیشل طوطی رحمان، سہراب خان چوک کے چائے خانے، ملنگ ہوٹل، گل باچا ہوٹل (گل باچا کیفی) اور آرزو مند ہوٹل کے ساتھ میری یادیں وابستہ ہیں۔ سپیشل طوطی رحمان پر میری ایک جامع تحریر (جو ویب سائٹ "lafzuna.com” پر […]