مہوڈنڈ جھیل میں کشتی رانی (Mahodand Lake, Swat)
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا

20، 21 سال پہلے کی بات ہے۔ مَیں معمول کے مطابق اپنے سکول سروش اکیڈمی پہنچا، جہاں میں وائس پرنسپل تھا۔ گیٹ ہی پر ایک خوش پوشاک عمر رسیدہ خاتون کو اپنا منتظر پایا۔ اس نے بڑے سلیقے سے اپنا تعارف کرایا کہ ’’مَیں پشاور کے فُلاں سکول میں استانی تھی۔ ریٹائرمنٹ سے چند ماہ […]