ناراضی

’’ناراضی‘‘ (فارسی، اسمِ مونث) کا املا عام طور پر ’’ناراضگی‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’ناراضی‘‘ ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ کے ذیل میں درج ہے: ’’عام عورتیں ناراضگی بولتی ہیں۔‘‘ ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ میں ’’ناراضگی‘‘ درج ہے مگر ذیل میں یہ صراحت کی گئی ہے: ’’فصیح: ناراضی۔‘‘ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور ’’علمی […]

14 جولائی، صنم بلوچ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق صنم بلوچ (Sanam Baloch) مشہور پاکستانی اداکارہ، 14 جولائی 1986ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام صنم بلوچ حسبانی یا صنم بلوچ جتوئی ہے۔ ڈراموں میں اداکاری کے علاوہ کئی ٹی وی مارننگ شوز کی میزبانی بھی کرچکی ہیں، جن میں مشہور سندھی ٹی وی ’’کے ٹی این‘‘ اور اُردو […]

سوویت یونین کے تعلیمی وظایف

اپنے پچھلے کالم میں، مَیں نے دنیا کی ایک بڑی سلطنت ’’سوویت یونین‘‘ کے انہدام کے متعلق لکھا تھا۔ اسی کو آگے لے یکر آج ہم تفصیل سے ان عوامل کا جایزہ لیں گے جو اتنی بڑی سلطنت کے زوال کا سبب بنے۔ سوویت کے ٹوٹنے کے بعد اس کا کوئی والی وارث نہ رہا۔ […]

ہاروکی موراکامی کے افسانوی مجموعے ’’یک سنگھے‘‘ کا جایزہ

تبصرہ: آمنہ احسن ایک دوست نے ’’غیر ملکی ادب کے اُردو تراجم‘‘ (سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ پر متحرک ادبی گروپ) پڑھنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی ساتھ مجھے ’’ہاروکی موراکامی‘‘ (Haruki Murakami) کے افسانوں کا ایک مجموعہ ’’یک سنگھے‘‘ تھما دیا۔ موراکامی کا نام چند دوستوں سے سن رکھا تھا…… لیکن […]