سائنس عجیب و غریب انداز سے پڑھانے والی ٹیچر

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterst.com” کے مطابق یہ ہیں سپین کی ٹیچر "Veronica Duque” جو طلبہ و طالبات کو سائنس عجیب و غریب انداز سے پڑھاتی ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ ٹیچر اناٹومی (Anatomy) کی کلاس لیتے وقت ایسا لباس پہنتی ہیں جس پر انسانی جسم کے اندرونی اعضا پینٹ کیے گئے […]

6 جولائی، جارج ڈبلیو بش کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جارج ڈبلیو بش(George Walker Bush) امریکہ کے سابق اور 43ویں صدر، 6 جولائی 1946ء کو نیو ہیون (New Haven)، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے ۔ بش کے والد بھی امریکہ کے صدر رہ چکے ہیں۔بش کی پالیسیوں کو دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ […]

خوشحال گرلز کالج میں گزرے ایک دن کی روداد

تعلیم ایک ہمہ جہت عمل ہے جس کے ذریعے نہ صرف طالب علم کے رویوں، سوچ اور عمل میں مثبت تبدیلیاں لائی جاتی ہیں…… بلکہ اس میں موجود مخفی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہے…… جس کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انفرادی طور پر تعلیم یافتہ فرد بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے […]

معاملات کو ذاتی طور پر کیسے نہ لیا جائے!

اگر کوئی آپ سے کہے کہ فلاں شخص آپ کے خلاف برا کہہ رہا ہے، تو آپ کا پہلا ردِ عمل کیا ہوگا؟ آگے پڑھنے سے پہلے ایک سیکنڈ کے لیے رُک کر سوچیں……! یقیناً مختلف لوگوں کا مختلف ردِ عمل ہوسکتا ہے، لیکن ہم میں سے زیادہ تر اس بات کو ’’پرسنلی‘‘ لے کر […]

انقلابِ روس میں لکھاری کا کردار

تحقیق و تحریر: احمد شیر رانجھا 1917ء کا مشہورِ زمانہ روسی انقلاب بظاہر تو ولادی میر لینن، ٹراٹسکی اور ان کے بالشیوک پارٹی انقلابیوں کی مارکسسٹ تحریک کا نتیجہ نظر آتا ہے، مگر درحقیقت اس انقلاب کی اصل فکری اور سماجی بنیاد وہاں کے مقامی لکھاری نے ہی اپنے ناول، افسانے، کہانی، ڈرامے، سفرنامے اور […]