25 جون، جب این فرینک کی ڈائری شایع ہوئی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق "The Dairy of a Young Girl” (نو عمر لڑکی کی ڈائری) پہلی بار 25جون 1947ء کو شایع ہوئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق این فرینک (Anne Frank) مشہور جرمن روزنامچہ نگار، 12 جون 1929ء کو فرینکفرٹ (Frankfurt) جرمنی میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام اینیلیز این فرینک تھا۔ […]

تکّا

عموماً لفظ ’’تکّا‘‘ (اُردو، اسمِ مذکر) کو ’’تکّہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’تکا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’گوشت کا ٹکڑا‘‘، ’’گوشت کی لمبی بوٹی‘‘، ’’گوشت کی پتلی بوٹی‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ محاورات میں بھی املا ’’تکا‘‘ ہی […]

فینش ادب کا سرسری جایزہ

تحقیق و تحریر: قیصر نذیر خاورؔ بعض اوقات میں سوچتا ہوں آسمان کس کی ملکیت ہے دل کی دھڑکنوں کا مالک کون ہے یہ پربت و کوہسار کس نے بنائے اور وہ کون ہے…… جو مجھے اب تک بچپنے کی طرف دھکیل رہا ہے (’’گندم کے لہراتے کھیت، الوداع‘‘ سے …… ٹیمو کے مُوکا) فِن […]

مشرف اہم ہے یا ادارہ؟

آئیں پہلے آپ کو ایک عجیب بیماری بارے مطلع کریں۔ اس بیماری کو ’’ایملوئیڈوسز‘‘ (Amyloidosis) کہتے ہیں۔ یہ ایک ایسی نایاب بیماری ہے کہ اس سے بہت کم لوگ متاثر ہوتے ہیں بلکہ آپ یوں کَہ لیں کہ اس بیماری کو قدرت نے چند ایک مخصوص کرداروں کے لیے رکھا ہوا ہے۔ جن پہ خود […]

ڈاکٹر خان صاحب کون تھے؟

خدائی خدمت گار تحریک کے بانی خان عبدالغفار خان کے بڑے بھائی، مدبر اور زیرک سیاست دان اور صوبہ سرحد (اب خیبر پختون خوا) کے دوسرے وزیرِ اعلا ڈاکٹر خان صاحب 1883ء کو خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ کے گاؤں اتمان زئی کے خان بہرام خان کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں […]

کالام سے محبت کی ایک وجہ

صبح جب مہو ڈنڈ جانے کی تیاری پکڑی، تو سورج دن کا ایک چوتھائی سفر پورا کرچکا تھا۔ مہوڈنڈ کے سفر کے لیے صبح سویرے نکلنا مناسب ہے، لیکن ہمیں دیر ہو چکی تھی۔ سواری کی تلاش میں کالام کے بس اڈا پہنچے، تو معلوم ہوا کہ گاڑیاں تو زیادہ تر نکل چکی ہیں۔ پھر […]