18 جون، مارکو بوریلو کا یومِ پیدائش

مارکو بوریلو (Marco borriello) اٹلی کے سابقہ فٹ بالر، 18 جون 1982ء کو نیپلز (Naples)، اٹلی میں پیدا ہوئے۔ اپنے کیریئر کے دوران میں اٹلی کے کئی کلبوں کے لیے کھیلے جن میں "Trestina” ،”Milan” ،”Empoli” اور "Atalanta” قابلِ ذکر ہیں۔ ان کلبوں کے علاوہ "West Ham United” (انگلش کلب) اور "Ibiza” (سپینش کلب) کے […]

دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام!

قارئین! مجید امجد، منیر نیازی اور میرے شہر ساہیوال کے رہایشی، میرے مادرِ علمی گورنمنٹ کالج ساہیوال سے پڑھے، ’’دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام‘‘ کرنے والے طارق عزیز کو آج ہمارا سلام…… جنہیں ہم سے بچھڑے ہوئے پورے دو سال گزر گئے۔ وہ تو بھلا ہو ’’جرنلسٹ اینڈ ٹریڈرز فورم‘‘ کا کہ وہ […]

کنتسوگی (Kintsugi)

سین نو ریکیو (Sen No Rekyu) جو کہ جاپانی فلسفہ ’’وابی سابی‘‘ سے منسلک فلسفی ہیں…… کو ایک مرتبہ دعوت پر مدعو کیا گیا۔ میزبان نے اپنے ملازمین سے کہا کہ چائینہ سے منگوائے گئے سب سے مہنگے اور خوب صورت چائے کے سیٹ میں ریکیو کو چائے پیش کی جائے، تاکہ وہ متاثر ہوئے […]

گرے لسٹ فیصلہ، ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

ایف اے ٹی ایف یعنی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایک بین الاقوامی ادارہ ہے، جو غیر قانونی طور پر پیسوں کے لین دین اور دہشت گرد تنظیموں کو غیر قانونی ذرایع سے ملنے والی رقم کو روکنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ ایک بین الحکومتی ادارہ ہے جس کا قیام 1989ء میں ’’جی 7‘‘ کے […]