10 جون، سندر پچائی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سندر پچائی (Sundar Pichai) گوگل (Google) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، 10 جون 1972ء کو مدورائے (Madurai) بھارت میں پیدا ہوئے۔ گوگل کے ’’سی ای اُو‘‘ بننے سے پہلے وہ گوگل کے پروڈکٹ چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دیا کرتے تھے۔ 2015ء میں ایلفابیٹ کے قیام کے باعث ان کو ترقی […]

کامریڈ رسول بخش پلیجو

رسول بخش پلیجو 21 فروری 1930ء کو جنگ شاہی سندھ کے گاؤں منگر خان پلیجو میں علی محمد پلیجو کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں اور ثانوی تعلیم کراچی میں سندھ مدرسۃ الاسلام سے حاصل کی۔ پلیجو نے ’’سندھ لا کالج، کراچی‘‘ سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ سندھی، اُردو اور انگریزی میں […]

یہ پھول بچے

پاکستان میں غربت، مہنگائی اور بے روزگاری نے جہاں غریب خاندانوں کے بچوں کو اسکولوں سے دور کر دیا ہے…… اور تعلیم ان کے لیے ایک خواب بن کر رہ گئی ہے…… وہاں پرائیویٹ سیکٹر کے تعلیمی اداروں نے بھی تعلیم کو اس قدر مہنگا کر دیا ہے کہ اوسط درجے کی آمدن والے لوگ […]