روپیا
’’روپیا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’روپیہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ میں ’’روپیا‘‘ کے ساتھ ’’روپیہ‘‘ املا بھی درج ہے مگر جتنے محاورات ہیں سب میں ’’روپیا‘‘ درج ہے جیسے ’’روپیا اٹھانا‘‘، ’’روپیا اُڑانا‘‘، ’’روپیا بھنانا‘‘، ’’روپیا تڑوانا‘‘ وغیرہ۔ ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ نے ’’روپیہ‘‘ پہلے اور ’’روپیا‘‘ بعد […]
8 جون، ڈمپل کپاڈیا کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ڈمپل کپاڈیا (Dimple Kapadia) مشہور بھارتی اداکارہ، 8 جون 1957ء کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ والد مشہور گجراتی کاروباری شخصیت ’’چونی بھائی کپاڈیا‘‘ تھے۔ ڈمپل کپاڈیا نے ’’سینٹ جوزف کانونٹ ہائی اسکول‘‘ میں تعلیم حاصل کی۔ خود کو تیزی سے پختہ سوچ رکھنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اکثر […]
خوب صورت ترین سویمنگ پولز میں سے ایک
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ سویمنگ پول (Swimming Pool) دنیا کی خوب صورت ترین سویمنگ پولوں میں سے ایک ہے۔ اس کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ قدرتی طور پر سمندر کے کنارے بنا ہے جس میں معمولی کام کرکے ایک اچھے سویمنگ پول کی شکل […]
قبرستان، اہلِ مینگورہ کو درپیش ایک اہم مسئلہ
قارئین! مینگورہ شہر، سیدو شریف اور امانکوٹ بلکہ اس کے ارد گرد مختلف مضافات گونا گوں مسایل سے دوچار ہیں۔ ہر روز کوئی نہ کوئی نیا مسئلہ سر اٹھاتا رہتا ہے۔ مینگورہ شہر میں گندے پانی کے نکاس کا خاطر خواہ انتظام نہیں۔ مینگورہ خوڑ (ندی) بدبودار اور مچھروں کی افزایش میں اپنا اہم رول […]
منکی پاکس، علامات، احتیاط اور علاج
تحریر: حکیم احمد حسین اتحادی ٭ منکی پاکس کیا ہے؟ ’’منکی پاکس‘‘ (Monkeypox) افریقی ممالک میں دریافت ہونے والی بیماری ہے۔ یہ وائرل بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوسکتی ہے۔ اس کی عمومی علامات چیچک سے مشابہ ہیں۔ خواتین کی نسبت مردوں میں یہ مرض زیادہ پایاگیا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق یہ ایسے […]
گلوبل ویلج
لفظ ’’گلوبل ویلج‘‘ (Global Village) آج کل ہر خاص و عام سے سننے کو ملتا ہے۔ اس کا ترجمہ اُردو میں ’’عالمی گاؤں‘‘ ہوگا۔ اس کے پیچھے جو مفہوم ہے…… اس کی رو سے اتنی بڑی دنیا کے لوگ اب ذرایع ابلاغ، انٹرنیٹ اور مواصلات کی وجہ سے ایک دوسرے سے ایسے جڑ گئے ہیں، […]