کچھ بکھری ہوئی زندگی بارے بھی سوچیں!

ہمارے معاشرے میں ایک بات کا ہنر لازمی سکھایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ کمرے میں موجود ہاتھی کو کس طرح سے نظر انداز کرنا ہے۔ اس ہنر کا ہم ہر جگہ استعمال کرتے ہوئے اپنی جسمانی اور ذہنی صحت، مالی حالات، جاب پرفارمنس اور رشتوں میں چل رہے مسئلوں کو نظر انداز کرنے […]