گئے تھے روزے بخشوانے، نماز گلے پڑی (کہاوت کا پس منظر)
ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوگیا۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑے۔ یہ کہاوت اُس وقت کہی جاتی ہے جب کوئی شخص کسی مصیبت سے نجات حاصل کرنے کی تدبیر میں کسی دوسری مصیبت میں مبتلا ہوجائے۔ اس کہاوت کے متعلق سے مشہور ہے کہ ایک شخص کسی مولوی کا معتقد تھا […]
8 مئی، ڈیوڈ ایٹن برا کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ڈیوڈ ایٹن برا (David Attenborough) مشہور برطانوی فلم ساز اور ماہرِ فطرت، 8 مئی 1926ء کو لندن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ کیمبرج یونیورسٹی سے فطری سائنس میں ڈگری لی۔ شاہی بحریہ میں دو سال لگائے۔ والد پرنسپل تھے۔ بی بی سی سے منسلک ہوئے اور پوری عمر اس ادارے میں بسر […]
مذہب کے نام پر سیاست…… نیک شگون نہیں!
دو واقعات کے علاوہ ماہِ رمضان میں عموماً حالات پُرسکون رہے۔ اس پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ ٭ پہلا واقعہ، کراچی یونیورسٹی میں ایک پڑھی لکھی بلوچ خاتون کا خود کُش حملہ تھا۔ اس واقعے کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ اس کے ’’مِسنگ لنکس‘‘ کو ڈھونڈ کر مستقبل کے لیے لایحۂ […]
نیازی کو مسلط کرنے میں برابر کی شریک پارٹی
ہماری اسٹیبلشمنٹ کو جب محسوس ہوا کہ امریکہ عمران خان کو پاکستان کا حکم ران دیکھنا چاہتی ہے، تو وہ سر جوڑ کر بیٹھ گئی اور اپنے ترازو میں ملک کا نفع و نقصان تولنے لگی۔ بشری تقاضوں کے مطابق ان کو نفع کا پلڑا بھاری نظر آیا…… جس کی وجہ یہ تھی کہ وہ […]