2 مئی، برائن لارا کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق برائن لارا (Brian Charles Lara)مشہور و معروف کرکٹ کھلاڑی، 2 مئی 1969ء کو سانتا کروز، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (Santa Cruz, Trinidad and Tobago) میں پیدا ہوئے۔ جب کھیلتے تھے تو کرکٹ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے تھے۔متعدد دفعہ ٹیسٹ کرکٹ کی آئی سی سی کھلاڑیوں […]
دست و دل (افسانہ)
ترجمہ : رومانیہ نور (ملتان) ڈینور (Denver) ریلوے سٹیشن پر مشرقی سمت جانے والی بی اینڈ ایم ایکسپریس کوچز پر مسافروں کا جم غفیر تھا۔ ایک کوچ میں ایک انتہائی حسین دوشیزہ نے آکر نشست سنبھالی۔ اس کا لباس اس کے اعلا و نفیس ذوق کا مظہر تھا۔ پُر تعیش سفری آسائشات سے لدی پھندی […]
پیرس کا عجب و غریب پارک
پوسٹ میں شامل تصویر پر پہلی نظر پڑتی ہے، تو لوگوں کو حیرت سی ہوتی ہے کہ یہ کرہ (Globe) نما پارک تو بالکل عجوبہ ہے، مگر یہ صرف نظر کا دھوکا اور انجینئرنگ کا شاہکار ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق یہ پارک فرانس کے شہر پیرس (Paris, France) میں واقع […]
ناشتا مزاج میں بہتری لاتا ہے
ملتان کے مشہور حکیم ’’رانا عبدالستار‘‘ ناشتے کے فوائد پر مشتمل ایک لمبی چوڑی تحریر میں دعوا کرتے ہیں کہ ’’صبح کے وقت جو اجزا جسم کا حصہ بنتے ہیں، وہ ذہنی طور پر خوشی کا احساس پیدا کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔‘‘ ساتھ یہ بھی تلقین کرتے ہیں کہ ناشتا زیادہ […]