کراچی یونیورسٹی میں خود کُش حملے کی ممکنہ وجوہات

رمضان کے آخری ہفتے میں کراچی یونیورسٹی میں ایک دل خراش واقعہ رونما ہوا۔ بلوچ عسکریت پسند تنظیم ’’مجید بریگیڈ‘‘ نے نہ صرف مذکورہ واقعے کی ذمے داری قبول کی…… بلکہ بعد میں ایک مختصر سی ویڈیو جو صحافتی حلقوں میں زیرِ گردش ہے، میں چین اور پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے اس طرح مزید […]

1 مئی، انوشکا شرما کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق انوشکا شرما (Anushka Sharma) بھارتی فلم ادکارہ اور پروڈیوسر، 1 مئی 1988ء کو ایودھیا، بھارت میں پید اہوئیں۔ انوشکا نے ہندی فلموں سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ بھارت میں مشہور ترین اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں ۔ کئی فلمی اعزازات حاصل کرچکیہیں۔ بشمول […]

یکم مئی کو بھی مزدوروں نے مزدوری کی

محنت کش اللہ تعالا کا دوست ہے۔ ایک بار ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا۔ اس کے ہاتھ کھردرے اور سخت تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اُس شخص سے پوچھا کہ محنت اور مشقت کرتے ہو؟ اس شخص نے بتایا کہ پہاڑوں کی چٹانیں کاٹ […]

سوشل میڈیا اور ہمارے رویے

مسجدِ نبویؐ میں پیش آنے والا واقعہ سیاسی، سماجی، اخلاقی…… المختصر ہر حوالے سے انتہائی افسوس ناک ہے۔ جب ہم گھر سے باہر ہوتے ہیں، تو اپنے والدین اور خاندان کی تربیت کی عکاسی کر رہے ہوتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جب ملک سے باہر ہوتے ہیں، تو ہمارا برتاو انفرادی نہیں ہوتا…… بلکہ پورے […]