19 اپریل، عمر شریف کا یومِ پیدائش

"www.lafzuna.com” کے شایع کردہ مضمون ’’عمر شریف کے ساتھ کامیڈی کا ایک باب بند‘‘ از ’’عقیل خان ‘‘ کے مطابق عمر شریف (Umar Sharif) پاکستانی اداکار، کامیڈین، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور ٹیلی وژن اداکار، 19 اپریل 1955ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔ انتہائی کم عمری میں والد کا سایہ سر سے اُٹھ […]
سائنسی اعتبار سے روزہ کے فواید

مسلمانوں کے لیے روزہ خالصتاً ایک روحانی عمل ہے…… مگر سائنس روزہ کے اعصابی، جسمانی، روحانی اور توازنِ غذائیت کے فواید آشکار کرچکی ہے۔ صدیوں سے رمضان المبارک مسلم دنیا میں خوشیوں اور سعادتوں کا ماہ تصور کیا جاتا ہے۔ ’’سکیریا یونیورسٹی‘‘ کے شعبۂ طب کے پروفیسر’’مورات الیمندار‘‘ کے مطابق سائنسی شواہد اس بات کو […]
سفرنامچوں پر مشتمل کتاب ’’گلگت تا گوادر‘‘ کا جایزہ

فضل مولا زاہدؔ المعروف ’’خان جی‘‘ کی زیرِتبصرہ کتاب ’’گلگت تا گوادر‘‘ بنیادی طور پر وطنِ عزیز کے مختلف اہم علاقوں کے سفرنامے ہیں…… لیکن ان سفرناموں کی آڑ میں مصنف نے جس خوب صورت اور طنزو مِزاح سے بھرپور انداز میں ان علاقوں کا حسن و قبح واضح کیا ہے اور ان پر جو […]
بلقیس ایدھی، یتیم اور بے سہارا بچوں کی ماں

عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو درد کے صحراؤں میں بیٹھ کر لوگوں کو گلستان کی خبر دیتے ہیں۔ اپنا دُکھ بھول کر لوگوں کے سکھ کے لیے نکل پڑتے ہیں۔ ایسے لوگ ہر معاشرے میں موجود ہوتے ہیں…… مگر ہم لوگ ان کی قدر نہیں کرتے۔ جب وہ دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں، تو […]