آسکر کے لیے نام زد ہوکر ہارنے والوں کو کیا ملتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ آسکر ایوارڈ (Oscar) کے لیے نام زد ہوجائیں اور ہار جائیں، تو آپ کی تسلی کے لیے آپ کو 50 ہزار ڈالر دیے جاتے ہیں۔ اتنی خطیر رقم اس غرض سے دی جاتی ہے کہ آپ کا دل نہ ٹوٹے اور آپ اپنا کام […]

13 اپریل، گاری کاسپاروف کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com”کے مطابق گاری کاسپاروف (Garry Kasparov) مشہور شطرنج گرینڈ ماسٹر 13 اپریل 1963ء کو باکو، آذربائجان (سوویت یونین) میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق سابقہ عالمی شطرنج چمپئن، مصنف اور سیاسی کارکن ہیں۔ شطرنج کے کُل زمانی بہترین کھلاڑی (All Time Best Player) تصور کیے جاتے ہیں۔ 1986ء […]

ایک سابقہ یوتھیے کا حالیہ موقف

جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی ہم میں ایک ایسی انقلابی روح گھر کرلیتی ہے جو ہر وقت کسی نہ کسی تحریک کے لیے اکساتی رہتی ہے۔ آپ طالب علم ہوں، ترقی پذیر ملک کے شہری ہوں اور ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے ہوں جب ایک طرف ایک پڑوسی ملک میں ایک ’’سوپر […]