11 اپریل، کرٹ وونیگٹ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق کرٹ وونیگٹ (Kurt Vonnegut) مشہور انگریزی ناول نگار 11 اپریل 2007ء کو انڈیانا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں انتقال کرگئے۔ 11اپریل 1922ء کو انڈیانا ہی میں پیدا ہوئے۔ والد ایک اچھے آرکی ٹیکٹ تھے مگر عمر کا بیشتر حصہ بے روزگاری اور سخت ڈیپریشن میں گزارا۔ […]
’’چین کی طرزِ حکم رانی‘‘ (تبصرہ)

’’چین کی طرزِ حکم رانی‘‘ چینی صدر جناب ’’شی چن پنگ‘‘ کی نومبر 2012ء سے لے کر 13 جون 2014ء تک اہم تقریروں، مباحثوں، انٹرویوز، ہدایات اور خط و کتابت پر مشتمل کتاب "The Governance of China” کا اُردو ترجمہ ہے۔ کتاب میں شامل 79 مضامین کو 18 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سرِ […]
ویلکم ٹو قاید اعظم کا پاکستان

وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے : جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی مگر بدقسمتی سے مملکتِ خداداد پاکستان میں سیاست کا ڈھب ہی الگ ہے۔ پاکستانی سیاسی زندگی میں قوم نے وہ وہ کمالات دیکھے جن کا کبھی سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ ایسا ہی کچھ 9 اپریل […]
کوپل

’’کوپل‘‘ (فارسی، اسمِ مونث) کا املا عام طور پر ’’کونپل‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’کوپل‘‘ ہے نہ کہ ’’کونپل۔‘‘ البتہ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ میں ’’کوپل‘‘ کے ساتھ ’’کونپل‘‘ بھی اس تفصیل کے ساتھ درج ہے: ’’کوپل مع مشتقات‘‘جب کہ اس کے معنی ’’شگوفہ‘‘، ’’کن‘‘، ’’ننھے پھوٹے ہوئے ملائم پتے‘‘، ’’کلی‘‘ وغیرہ۔ اس […]