قے روکنے کا گھریلو ٹوٹکا

اگر قے بار بار ہو رہی ہو، تو اسے روکنے کے لیے چھوٹی الائچی یا املی استعمال کریں۔ اِفاقہ ہوجائے گا۔
چہرہ یہودہ اسکریوتی کا (افسانہ)

"The Face of Judas Iscariot” مترجم: نجمی صدیقی انتخاب: احمد بلال یہ کہانی مجھے ایک پادری نے سنائی تھی۔ اب تک مجھے کوئی ایسا شخص نہیں ملا جو اس کی اصلیت کے متعلق واضح طور پر کچھ بتا سکے۔ کئی سال گزرے ایک عظیم آرٹسٹ سسلی کے شہر میں ایک گرجے کی میورل پینٹ کر […]
9 اپریل، شکتی سامنت کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شکتی سامنت (Shakti Samanta) بالی ووڈ کے فلم ساز 9 اپریل 2009ء کو ممبئی میں انتقال کرگئے۔ 13 جنوری 1926ء کو بردوان، بھارت میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں اداکاری کرنے آئے تھے لیکن پھر پردے کے پیچھے رہ کر فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ 50ء کی دہائی کے اواخر اور 60ء […]
وادیِ آلائی کی سحر انگیز خوب صورتی

میری شدید آوارہ گرد احباب سے درخواست ہے کہ آلائی کو ضرور کھوجیں۔ یہ بہت دل کش وادی ہے۔ ایسی وادی جس کو انتہائی کم بجٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بس اس تک رسائی ذرا مشکل ہے۔ انشاء اللہ نئی سڑک اس پریشانی کو بھی دور کر دے گی۔ وادیِ آلائی کا ایک حسین […]