پیلا رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "brightsideme.com” کے مطابق پیلا رنگ پسند کرنے والے عموماً بات چیت کرنے والے اور چیلنجوں کو قبول کرنے والے ہوتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق پیلا رنگ پسند کرنے والوں کے لیے دوستیاں بنانا آسان ہوتا ہے۔ اگر ان میں سے کوئی شرمیلا بھی ہو، تو اُن کے لیے […]

شفاعت کا مسئلہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

اللہ تعالا کے اِذن کے ساتھ شفاعت قرآن و حدیث دونوں سے ثابت ہے۔ اس کا انکار کرنے والا قرآنِ مجید اور حدیث دونوں کی نصوص کا منکر ہوجائے گا۔ اس حوالے سے آیت الکرسی میں ارشادِ الٰہی ہے، (ترجمہ): ’’کون ہے جو اُس (اللہ تعالا) کی جناب میں اُس کی اجازت کے بغری شفاعت […]

5 اپریل، غلام فرید صابری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق غلام فرید صابری (Ghulam Farid Sabri) مشہور پاکستانی قوال 5 اپریل 1994ء کو انتقال کرگئے۔ 1930ء میں برطانوی ہند کے پنجاب کے روہتک ضلع کے کلیانہ میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں پاکستان کی آزادی کے بعد، غلام فرید صابری کے خاندان کو پاکستان کے کراچی میں پناہ گزین کیمپ منتقل کیا […]

میرے وطن کی سیاست

عدمِ اعتماد کا شور اٹھ گیا ہے۔ اس کا نتیجہ کیا ہوگا……؟ قارئین! ہم جب بچے تھے، تو دیہات میں عشا کے وقت ایک کھیل ہوتا تھا جس کو ہم ’’سور پلے‘‘ کہتے تھے…… یعنی ’’سوار اور اتار۔‘‘ دو گروپ ہوتے تھے۔ ٹاس ہوتا تھا، جو ٹیم ٹاس جیت جاتی، وہ دوسری ٹیم والوں کی […]