خورد برد
خورد برد (فارسی، اسمِ مونث) کا املا عام طور پر ’’خرد برد‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’خورد برد‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’کھانا اُڑانا‘‘، ’’غبن‘‘، ’’خیانت‘‘، ’’بددیانتی‘‘، ’’بے جا تصرف‘‘، ’’رشوت‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ اس طرح ’’خرد‘‘ (فارسی، اسمِ صفت) کے معنی […]
سائرہ ہاشمی کے ناولٹ ’’لمحے کی صلیب‘‘ کا جایزہ
ناولٹ ’’لمحے کی صلیب‘‘ (1972ء) کا ہیرو سلمان ہے جو ہسپتال میں داخل ہے۔ وہاں سسٹر بانو اس کی بہت خدمت کرتی ہے۔ وہ نوجوان ہے اور ہر نوجوان کی طرح جذباتی ہے۔ وہ بانو سے ایک سگی بہن کی طرح محبت کرتا ہے…… مگر دنیا اُن کی اس محبت کو قبول نہیں کرتی۔ وہ […]
2 اپریل، اجے دیوگن کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق اجے دیوگن (Ajay Devgn) مشہور بالی ووڈ اداکار 2 اپریل 1969ء کو دہلی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ اصل نام وِشال ویرو دیوگن (Vishal Veeru Devgan) ہے۔ ایک اچھے اداکار ہونے کے علاوہ ڈایریکٹر اور پروڈیوسر بھی ہیں۔ 100 سے زاید ہندی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ کئی ایوارڈز حاصل کرچکے ہیں […]
کالا رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟
"mikolmarmi.com” کے مطابق وہ لوگ جو کالا (Black) رنگ پسند کرتے ہیں، وقار اور طاقت حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ بیش تر فن کارانہ صلاحیتوں کے مالک اور حساس قسم کے ہوتے ہیں لیکن اس کے ساتھ آزاد اور مضبوط ارادوں کے مالک بھی ہوتے ہیں۔
کچھ ’’جیوردانو برانو‘‘ کے بارے میں
تحریر: حنظلۃ الخلیق 20 جنوری 1600 عیسوی کو اٹلی کے ایک دیو ہیکل مینار میں سات برس سے قید ایک 52 سالہ شخص کو ایک بار پھر کلیسا کی اسی عدالت میں لے جایا گیا جہاں پچھلے 7 برس سے اس کی تفتیش جاری تھی…… لیکن آج اس کی آخری پیشی تھی۔ سارے ججوں نے […]
ماہِ انوار رمضان کی آمد
امتِ مسلمہ کے لیے رمضان المبارک اَن مول نعمت، رحمتوں، برکتوں کا مہینا اور بخشش کا خزینہ ہے۔ اس نیکیوں کے موسمِ بہار میں اللہ تعالا کی طرف سے نیکی کا اجر 70 درجے تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ شیاطین قید کردیے جاتے ہیں…… اور لوگوں میں جذبۂ ایمان بڑھ جاتا ہے جس سے مساجد […]