تہس نہس
’’تہس نہس‘‘ (ہندی، اسمِ صفت) کا املا عام طور پر ’’تحس نحس‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’تہس نہس‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’تہہ و بالا‘‘، ’’تباہ و برباد‘‘، ’’غارت‘‘، ’’برباد‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ صاحبِ آصفیہ نے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر […]
زیادہ میٹھا کھانے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟
ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ کون سی عادات ہیں جس سے نیند متاثر ہوتی ہے؟ ایسی عادات میں ایک زیادہ میٹھا کھانا بھی ہے۔ تحقیق کے مطابق: ’’اگر میٹھا زیادہ کھانے کے عادی ہوں…… خصوصاً سونے سے کچھ دیر پہلے، تو اس سے […]
نیلا رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جن لوگوں کے کمرے کا رنگ نیلا ہوتا ہے، وہ دیگر رنگ کے کمرے میں رہنے والوں سے کام کے لحاظ زیادہ پیداواری (Productive) ہوتے ہیں۔ نیلا رنگ پسند کرنے والے پُرجوش، ہمدرد، بات چیت کرنے والے، مثالی، مخلص اور تصوراتی قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔
29 مارچ، گرو انگد کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ ـ”britannica.com” کے مطابق گرو انگد یا انگد دیو (Guru Angad) سکھ مت کے گرو 29 مارچ 1552ء کو انتقال کرگئے۔ 31 مارچ 1504ء کو ’’سرائے نگا‘‘ نامی گاؤں، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ پیدائش پر ان کا نام ’’لہنا جی‘‘ رکھا گیا۔ ہنرمند شخصیت کے مالک تھے ۔ سکھ مت […]
اشرف سحاب کے پشتو ناول ’’غازی‘‘ کا جایزہ
5 فروری 2022ء کو آفتاب شہباز نے درش خیلہ میں اپنی شادی کے موقع پر مشاعرے کا انعقاد کیا تھا۔ مشاعرہ ختم ہوا، تو ایک خوب رو جوان ملنے آیا…… چھوٹتے ہی ایک کتاب عنایت فرمائی۔ سوچا کہ کسی کی کتاب ہوگی اور اِس لڑکے کے ہاتھ تحفتاً ارسال کی ہوگی…… لیکن جوں ہی اُس […]
وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے بہترین راستہ
حزبِ اختلاف کی جانب سے ’’مہنگائی مکاؤ مارچ‘‘ اور حزبِ اقتدار کی جانب سے ’’امر بالمعروف و نہی عن المنکر‘‘ کے نام سے اقتدار کی جنگ جاری ہے۔ یہ جو معاملات روز بہ روز نازک اور سنگین ہورہے ہیں…… یہ پارلیمانی نظام کی روایات کو نہ اپنانے کی وجہ سے ہورہے ہیں۔ مملکتِ خداداد پاکستان […]