پلاسٹک تھیلے سے شرٹ بنانے والا میسی کا ننھا افغانی فین

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ بچہ مشہور فٹ بالر ’’میسی‘‘ (Lionel Messi) کا مداح ہے۔ جب ایک تصویر میں میسی نے دیکھا کہ دور پہاڑوں میں اس کا ننھا فین پلاسٹک کے تھیلے کو شرٹ کی جگہ پہن کر خود کو ’’میسی‘‘ تصور کرتا ہے، […]

27 مارچ، صفیہ شمیم ملیح آبادی کا یومِ پیدائش

"bio-bibliography.com” کے مطابق صفیہ شمیم ملیح آبادی (Safiya Shamim Malihabadi) شاعرہ، مشہور شاعر جوش ملیح آبادی کی بھانجی 27 مارچ 1920ء کو ملیح آباد، اُتر پردیش، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم لکھنؤ سے حاصل کیا۔ تقسیمِ ہند کے بعد شریکِ حیات کے ساتھ پاکستان آئیں اور راولپنڈی میں قیام کیا۔ تصانیف میں ’’گریۂ […]

بٹ خیلہ، لال ہوا چل نکلی

تبدیلی کے متعلق سوچنا، اس کا تواتر سے ذکر کرنا اور اس کے لیے سرگرم رہنا اور پھر تبدیلی کی ان سب باتوں کو معاشرے میں عام کرنا گویا عوام کو یہ امید دلانا ہوتا ہے کہ ان کی زندگی میں خوش گوار تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں۔ ہرتبدیلی سے پہلے تبدیلی کی ہوا چلتی […]

آزاد کشمیر یونیورسٹی کی بگڑتی صورتِ حال

2005ء کے تباہ کن زلزلے کے بعد سعودی عرب نے آزاد کشمیر میں یونیورسٹی تعمیر کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ سعودی عرب کو ایک نئی یونیورسٹی قیام کے لیے درخواست کی جاتی…… لیکن اس کے برعکس ان سے آزاد کشمیر یونیورسٹی کے کیمپس کے لیے کہا گیا۔ […]