21 مارچ، عالمی یومِ جنگلات
وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 21 مارچ کو ’’عالمی یومِ جنگلات‘‘ منایا جاتا ہے ۔ یہ دن اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی قرارداد کی روشنی میں منایا جاتا ہے۔ اس کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت بارے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔ جنگلات جو نہ صرف انسانی ماحول میں ایک اہم […]
وزیرِ اعظم سے ملکی تحفظ زیادہ ضروری ہے
عمران خان وزیرِ اعظم رہتا ہے یا نہیں؟ اپوزیشن کے ہاتھ کچھ آئے گا یا اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ہوجائے گا؟ اتحادی پارٹیاں اپنے تئیں فیصلہ کرپائیں گی…… یا ’’اشارے کے عادی‘‘ اشارے کے منتظر رہیں گے؟ یہ سب کچھ چند دنوں بعد واضح ہوجائے گا۔ صف بندیاں مکمل ہیں۔ عمران اور عمران مخالف قوتوں […]
تحصیلِ بٹ خیلہ میں کس پارٹی کا پلڑا بھاری؟
بلے کی مدد سے کھیلنے والے کو بلے باز کہا جاتا ہے۔ بلے باز دو قسم کے ہوتے ہیں: ایک وہ جو آرام سے کریزپر کھیلتے ہیں، رنز بنانے کے علاوہ ان کا مقصد میچ کو ہارنے سے بچانا ہوتا ہے۔ دوسری قسم اُن بلے بازوں کی ہوتی ہے جو تیز اور زیادہ سے زیادہ […]
نصرت نسیم کی خود نوشت کا جایزہ
’’بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں‘‘ نصرت نسیم کی ایک ایسی اہم خود نوشت ہے جسے صوبہ خیبر پختون خوا کی کسی لکھنے والی خاتون کی پہلی خود نوشت قرار دیا جاسکتا ہے…… لیکن اس کی زیادہ اہمیت نصرت آپا کے منفرد اور مسحور کن اُسلوب کی وجہ سے ہے۔ آپ ایک دفعہ یہ خود […]