کچھ خدائی خدمت گار فضل غنی (مرحوم) کے بارے میں

خدائی خدمت گار فضل غنی، امیر زادہ کے فرزندِ ارجمند تھے…… جنہوں نے 6 جنوری 1936ء کو سوات کے گاؤں برہ بانڈئی میں ان کے ہاں آنکھ کھولی۔ فضل غنی نے ابتدائی تعلیم شاہ جہان پاچا گل سے ان کی بیٹھک میں حاصل کی۔ اس کے بعد 1942ء میں گورنمنٹ پرایمری سکول مٹہ میں تیسری […]
17 مارچ، پروفیسر حشمت اللہ لودھی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پروفیسر حشمت اللہ لودھی (Hashmat Ullah Lodhi) ماہرِ تعلیم، مصنف اور شعبۂ معلوماتِ عامہ کی جانی پہچانی شخصیت 17 مارچ 2019ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 2 جولائی 1929ء لکھنؤ، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ اسلامیہ سائنس کالج، ایس ایم گورنمنٹ سائنس کالج کے پرنسپل اور محکمۂ تعلیم سندھ میں […]
تحصیلِ بریکوٹ چیئرمین شپ، مقابلہ 11 امیدواروں کے درمیان ہوگا

صوبائی وزیرِ ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کی آبائی تحصیل بریکوٹ میں 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل چیئرمین کے لیے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔ اس تحصیل میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحاد ہے۔ دونوں پارٹیوں کا مشترکہ امیدوار پیپلز پارٹی کا مختار رضا خان ہے۔ تحریک انصاف سے […]