12 مارچ، گاندھی جی کا انگریز سرکار کے خلاف نمک مارچ کا آغاز

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سایٹ "britannica.com” کے مطابق گاندھی جی کی راہ نمائی میں انگریز سرکار کے خلاف نمک مارچ کا آغاز 12 مارچ 1930ء کو کیا گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’ڈنڈی مارچ‘‘ یا ’’نمک مارچ‘‘ تحریکِ آزادیِ ہند کا اہم واقعہ ہے ۔ 12 مارچ 1930ء کو گاندھی جی نے اپنے 80 […]

درد کُش ادویہ کا زیادہ استعمال گردوں کے لیے نقصان دِہ

ڈان اُردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق درد کُش ادویہ کا زیادہ استعمال بعض اوقات گردے فیل کرنے کا موجب بنتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ’’سر درد وغیرہ کے لیے عام استعمال ہونے والی ادویہ جیسے اسپرین اور دیگر کی زیادہ مقدار کا استعمال گردوں کے لیے خون کی روانی کو متاثر کرتا ہے، […]

ناولٹ ’’میری ذات ذرّۂ بے نشاں‘‘ کا جایزہ

عمیرہ احمد اپنے ناولٹ ’’میری ذات ذرہ بے نشاں‘‘ (1999ء) کے تعارف میں لکھتی ہیں : ’’کہانی لکھنا بہت آسان کام ہوتا ہے۔ اگر آپ پڑھے لکھے ہیں کاغذ قلم آپ کے پاس ہے اور آپ دنیا میں رہتے ہیں تو آپ کسی بھی وقت ایک عدد کہانی لکھ سکتے ہیں۔ جہاں تک کہانی کے […]

تحصیلِ مٹہ چیئرمین شپ، امیدوار میدان میں کود پڑے

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں وزیرِ اعلا محمود خان کی آبائی تحصیل ’’مٹہ‘‘ میں تحصیل چیئرمین شپ 8 امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ اس حلقے سے تحریکِ انصاف کے امیدوار وزیرِ اعلا کے بھائی اور سابق تحصیل ناظم عبداللہ خان ہیں۔ اے این پی سے سابق تحصیل ناظم اور سابق ضلع نایب […]