ڈان اُردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق درد کُش ادویہ کا زیادہ استعمال بعض اوقات گردے فیل کرنے کا موجب بنتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ’’سر درد وغیرہ کے لیے عام استعمال ہونے والی ادویہ جیسے اسپرین اور دیگر کی زیادہ مقدار کا استعمال گردوں کے لیے خون کی روانی کو متاثر کرتا ہے، جس سے ان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‘‘