نعمَ البدل

نعمَ البدل (مذکر، عربی) کا تلفظ عام طور پر ’’نعمُ البدل‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ ’’اُردو میں عربی الفاظ کا تلفظ‘‘ از قیوم ملک کے صفحہ نمبر 158 پر اس حوالے سے تفصیل یوں درج ملتی ہے: ’’نعمَ البدل: ’’اچھا بدلہ‘‘ کے معنی میں اس ترکیب کے جزوِ اوّل کے م پر زبر آتا ہے، […]

9 مارچ، یوری گاگرین کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق یوری گاگرین (Yuri Gagarin) سابق سوویت یونین کے پائلٹ 9 مارچ 1934ء کو روس میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 12 اپریل 1961ء کو وہ پہلے انسان تھے جو خلا تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ خلائی جہاز ’’ووستوک ون‘‘ کے ذریعے خلا میں […]

ناول ’’الکیمسٹ‘‘ کا مختصر جایزہ

تحریر: عمران اعوان  پاؤلو کوئیلو دنیا بھر کے مشہور و محبوب ترین ادیبوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی تحریریں ایک الگ ہی طرح کے تجسس، نفاست اور زندگی کے بارے میں مثبت ترین رویے سے معمور ہوتی ہیں۔ پاولو کوئیلو کا ناول ’’الکیمسٹ‘‘ جسے ان کا "Magnum Opus” کہا جاتا ہے، نہایت ہی دلچسپ […]

صحرائے تھل کی سیر

اللہ تعالا کا ہم پر بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں اس ملک میں سر سبز و شاداب کھیت، درختوں سے لدے بلند پہاڑ، جنگلات، سمندر، دریا اور حتیٰ کہ ریگستان اور صحرا بھی عطا کیے ہیں۔ کاینات میں موجود یہ تمام انعامات انسانوں کے لیے ہیں۔ اللہ کی ان قدرتوں سے لطف اندوز […]