4 مارچ، شین وارن کا یومِ انتقال

شین وارن (Shane Warne) اسٹریلیا کے مشہور ’’رایٹ آرم لیگ برگ باؤلر‘‘ 4 مارچ 2022ء کو تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق13 ستمبر 1969ء کوپیدا ہوئے ۔ وکی پیڈیا کے مطابق اسٹریلین ٹیم کی کپتانی بھی کی۔ ریٹایرمنٹ کے […]

ریٹایرڈ

لفظ ’’ریٹایرڈ‘‘ کے لغوی معنی ہیں ملازمت سے سبک دوش ہونا، گوشہ نشین یا خانہ نشین ہونا…… جب کہ ایک من چلے نے اس کے معنی (Retired) یعنی ’’دوبارہ تھکا ماندہ‘‘ بھی کیا ہے۔ اصطلاح میں کسی شہری کا سرکاری، نجی یا اپنی ذاتی کاروبار سے ایک خاص عمر کے بعد سبک دُوش ہوکر گھر […]

ناول ’’نوجوان ورتھر کی داستانِ غم‘‘ کا جایزہ

تحریر: عباس چانڈیو  مَیں نے کتاب ’’نوجوان ورتھر کی داستانِ غم‘‘ (The Sorrows of Young Werther) پڑھ کر پوری کی…… اور مَیں یہ کہنے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کروں گا کہ مَیں نے پہلی مرتبہ کوئی کتاب پڑھنے کے بعد کتاب پر تبصرہ لکھنے کی خواہش کی ہے۔ لہٰذا میں اپنی رائے پیش کرنے […]

ہمارے لکھاری اور تاریخ (5)

(نوٹ: اس سلسلے کی چوتھی قسط بہ وجوہ نہیں چھاپی جاسکی، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) 12 نومبر 2019ء کو شایع شدہ باخبر سوات ڈاٹ کام کی ایک خصوصی رپورٹ ’’ہزاروں سال پرانے بازیرہ کے آثار سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گئے‘‘ کے مطابق ’’سوات کی تحصیل بریکوٹ میں سکندرِ اعظم کے تین ہزار سال پرانے […]