28 فروری، پہلی خلیجی جنگ کے اختتام کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سایٹ "britannica.com” کے مطابق 28 فروری 1991ء کو پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔ اس جنگ کا آغاز دراصل عراق کی کویت پر چڑھائی کی وجہ سے ہوا تھا۔ جنگ عراق کے صدر صدام حسین (مرحوم) کے سیز فایر کے معاہدے کے بعد ختم ہوئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس […]
سیاست کہ چوہے بلی کا کھیل؟

پاکستان میں سیاسی درجۂ حرارت اور گہما گہمی عروج پر ہے۔ کوئی چھپ کر ملاقاتیں کر رہا ہے، کوئی کھل کر عوامی نمایندگان سے ملاقاتیں کر رہا ہے، تو بعض گروپوں کی صورت میں دعوتیں اُڑا رہے ہیں۔ اس سیاسی ہل چل کا سہرا پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی […]
بیسویں صدی کے شاہکار افسانے (تبصرہ)

تبصرہ نگار: ایچ اے ظفر صغیر ملال شان دار شاعر، افسانہ نویس اور ناول نگار ہیں۔ 50ء کی دہائی میں ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ’’انگلیوں پر گنتی کا زمانہ‘‘ منظر عام پر آیا…… اور اہلِ ادب نے انہیں بہت پذیرائی بخشی۔ انہوں نے علامتی اور تحریری افسانے لکھے۔ صغیر ملال نے جس مہارت اور […]