گلوبل پیس چین کانفرنس (دُبئی) میں سوات کے عمیر خان کی شرکت

کینیڈا میں اقوامِ متحدہ کے لیے چنے گئے امن کے سفیر عمیر خان دُبئی میں ہونے والی چار روزہ امن کانفرنس 2022ء میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر سوات سے تعلق رکھنے والے عمیر خان (حال کینیڈا) نے کینیڈین، ساؤتھ ایشین اور پاکستانی کمیونٹی کی ترجمانی کی۔ عالمی سطح پر انسان کی قدر و قیمت، […]

نیازی سرکار اور گلوبل کرپشن انڈیکس

پیسہ، لالچ اور دنیاوی مراعات سب انسان کی کم زوری رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ زمانۂ قدیم سے یہ چیزیں انسانی معاشرے کے مختلف شعبوں خصوصاً سرکاری شعبوں میں رائج رہی ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں کرپشن کی انسداد کے لیے قوانین نافذ ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں انسدادِ بدعنوانی کے سلسلے میں […]

پرتاپ اخبار، ہمارا کل اور آج

تقسیمِ ہند سے پہلے پنجاب کے دل لاہور سے ’’پرتاب‘‘ نام کا ایک اخبار نکلا کرتا تھا…… جو کہ پرتاب نام کے ایک ہندو کا تھا۔ وہی اس کا مالک بھی تھا اور چیف ایڈیٹر بھی۔ ایک دن پرتاب نے سرخی لگا دی: ’’تمام مسلمان کافر ہیں۔‘‘ لاہور میں تہلکہ مچ گیا۔ پرتاب کے دفتر […]

25 فروری، ٹینیسی ولیمز کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سایٹ "britannica.com” کے مطابق ٹینیسی ولیمز (Tennessee Williams) ڈراما نگار 25 فروری 1983ء کو نیویارک میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 26 مارچ 1911ء کو کولمبس میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہوگئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں […]