عُمرانیات

لفظ ’’عُمرانیات‘‘ کا تلفظ عموماً ’’عِمرانیات‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ نیشنل بُک فاؤنڈیشن کی مطبوعہ و قیوم ملک کی تالیف شدہ کتاب ’’اُردو میں عربی الفاظ کا تلفظ‘‘ کے صفحہ نمبر 144 پر اس لفظ کا دُرست تلفظ ’’عُمرانیات‘‘ درج کیا گیا ہے جب کہ ’’عِمرانیات‘‘ کو غلط قرار دیا گیا ہے۔ نیز یہ تفصیل […]

24 فروری، سری دیوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سری دیوی (Sridevi) مشہور بھارتی فلمی اداکارہ 24 فروری 2018ء کو حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ 13 اگست 1963ء کو بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیدا ہوئیں۔ اُن چند بھارتی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہیں تامل، ملیالم، تیلگو، کنڑ اور ہندی فلموں میں کام کرنے کا […]

آہستہ آہستہ ڈوبتا امریکہ

عقیلہ منصور جدون  ٭ مترجم کا نوٹ:۔ ایک ہی موضوع پر کافی سارے آرٹیکل جمع ہو چکے ہیں، ترجمہ صرف تین کے چیدہ چیدہ پیراگراف کا کر رہی ہوں۔ تاکہ طوالت سے بچ سکیں۔ لیکن ترجمہ پیش کرنے سے پہلے یہ جو بحث مباحثہ امریکہ میں چل رہا ہے…… یہ ایک نظریہ "CRT / Critical […]

مولانا اقبال علی کی یاد میں

عالم کی ذات عالمِ انسانیت کی جاں عالم کی ذات جوہرِ خلقت کی ترجماں علما کسی بھی معاشرے کا حسن اور وقار ہوتے ہیں۔ کیوں کہ علما کا وجود معاشرے کے لیے اس اعتبار سے انتہائی ضروری ہے کہ عوام ان سے شرعی، دینی، سماجی اور دیگر روزمرہ معاملات میں راہ نمائی حاصل کرتے ہیں۔ […]