21 فروری، سلطانہ ظفر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سلطانہ ظفر (Sultana Zafar) پاکستانی ٹیلی وِژن کی مشہور اداکارہ 21 فروری 1955ء کو حیدر آباد میں پیدا ہوئیں۔ پاکستان ٹیلی وِژن سے نشر ہونے والے ’’تنہائیاں‘‘، ’’عروسہ‘‘ اور ’’آخری چٹان‘‘ جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔ آخری عمر میں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر […]

ناول ’’سسکتے لوگ‘‘ کا جایزہ

تبصرہ نگار: آصف اقبال  کچھ وقت قبل جب مَیں نے ’’سسکتے لوگ‘‘ کی ورق گردانی مکمل کی، تو پہلا خیال جو میرے دل میں آیا…… وہ یہ تھا کہ اب میرا مقدر کیا ہے؟ ایک مستقل اور بے نام اُداسی جو سردیوں کی شاموں کا خاصا ہے…… یا پھر ایک طویل پُراَسرار خاموشی جو شدید […]

خاں صاحب! کابینہ میں توسیع بھی عالمی منڈی کا مسئلہ ہے؟

قارئین، تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے، تو جواب دیا جاتا ہے کہ یہ عالمی منڈی کا مسئلہ ہے۔ درست ہے ایسا ہی ہے…… لیکن کیا حکومت کے ترجمان یہ بھول گئے ہیں کہ جب پچھلے ادوار میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا تھا، تو عمران خان شدید احتجاج کیا کرتے […]

برق گرتی ہے تو بے چارے ’’صحافیوں‘‘ پر

وطنِ عزیز میں جب صحافی حکم رانوں کی تعریف کے پلیں باندھنے لگے، تو شاباشیاں بٹورتے ہیں اور تحایف وصولتے ہیں…… لیکن جب تنقید کے تیروں کا رُخ حکومت کی طرف پلٹ جائے، تو پھر تھپڑ اور جیل کھاتے ہیں…… جس طرح مبشرلقمان جیسے صحافی کبھی پی ٹی آئی کے لاڈلے ہوا کرتے تھے، جب […]