11 فروری، جاپان کا قومی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 11 فروری کو جاپان میں قومی دن (National Day of Japan) منایا جاتا ہے۔ جاپانیوں کے ہاں اپنے آغاز کے بارے میں دیگر قومیتوں کی طرح کئی داستانیں موجود ہیں ۔ کہتے ہیں کہ جنت کے آقا نے اُن کی سرزمین پر دو جوان دیوتاؤں ’’ایزاناگے‘‘ اور اُن کی […]

اولاد کی تربیت ایک اہم ذمے داری

عموماً ہم اولاد اس لیے چاہتے ہیں کہ اولاد سے ہمیں خوشی اور زندگی میں طاقت ملتی ہے…… جب کہ بے اولاد شخص زندگی میں تنہائی محسوس کرتا ہے۔ اولاد بڑھاپے کی لاٹھی سمجھی جاتی ہے جب کہ بے اولاد بڑھاپے کی اس امید سے محروم ہوتا ہے۔ اولاد ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتی ہے […]

ڈاکٹر احسن اختر، ٹریکنگ کے اُفق پر چمکتا ستارہ

دوسری مخلوقات کی خبر نہیں، لیکن احسن تقویم پہ خلق ہونے والے کی جبلت حسن پسندی ہے۔ اسے کسوٹی/ معیار سمجھ لیجیے۔ کسی کی احسنیتِ تقویم جانچنی ہو، تو یہ دیکھ لیجیے کہ وہ کس قدر حسن پسند ہے۔ جن کی پرہیز گاری میں خلل پڑے…… اپنی وہ جانیں، ہم تو بس اتنا جانتے ہیں […]

مینٹل ہیلتھ کی کنجی

ہماری ’’مینٹل ہیلتھ‘‘ کم زور ہونے کی سب سے بڑی وجہ ترجیحات کا درست تعین کرنے میں ناکامی اور وقت کا ضیاع یا غیر دانش مندانہ استعمال ہے۔ اپنے مقصدِزندگی کو حاصل کرنے کے لیے ہم جن ترجیحات کا تعین کرتے ہیں اور جن سرگرمیوں میں اپنا وقت خرچ کرتے ہیں، انہیں اہم یعنی ’’ایمپارٹنٹ‘‘ […]