19 جنوری، سدھیر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سدھیر (Shdhir) پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور و معروف اداکار، ہدایتکار اور فلم ساز 19 جنوری 1997ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 25 جنوری 1921ء کو لاہور (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام شاہ زمان تھا جب کہ لالہ سدھیر کے نام سے فلمی دنیا میں شہرت میں پائی۔ ایکشن […]

خود کردہ را علاجے نیست

ہمارے ہاں کئی لوگ وصالِ یار سے محرومی کو قسمت کا کھوٹا سمجھتے ہیں۔ حالاں کہ عاشقانِ باہمت، عشق و محبت کی پُرخار وادیوں اور صحراؤں سے بھی منھ نہیں موڑتے۔ یہ ہماری کوتاہی اور بے پروائی نہیں کہ ہم ’’ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظر فردا ہیں‘‘ کے مصداق ابھی تک اس ہنر سے عاری […]

خوش گوار زندگی کے لیے ذہنی صحت پر توجہ ناگزیر ہے

  جسمانی صحت و تن درستی، خوشی اور راحت کی کیفیت کا دارومدار ذ ہنی صحت پر ہوتا ہے۔ اگر انسان کسی وجہ سے ذہنی طورپر صحت مند نہ ہو، تو اس کے اثرات پورے بدن پر مرتب ہوتے ہیں۔ کیوں کہ دماغ ہی انسان کے سارے جسمانی نظام کو کنٹرول کرتا ہے۔ دماغی کم […]

مینگورہ، ایک شہر بے مثال

یکم جنوری 1981ء کو یہ سطور رقم کرنے والا حضرتِ امجد علی سحابؔ محلہ وزیرِ مال مینگورہ میں فضل رحمان کے ہاں آٹپکا۔ والدہ ماجدہ فرماتی ہیں: ’’بیٹا! جیسے ہی تو پیدا ہوا، تو اتنا کم زور تھا کہ اللہ بخشے تیری نانی اماں نے تجھے دیکھتے ہوئے فرمایا، ارے بیٹی! اک آدھ ہفتہ صبر […]