عصرِ حاضر میں مسئلہ کشمیر کو کیسے اُجاگر کریں؟

دہائیوں پر محیط مسئلہ کشمیر علاقائی امن، باہمی تجارت، ہم آہنگی، جمہوریت کی پائیداری، استحکام اور خوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ جنوبی ایشیا میں امن کے بغیر عالمی امن قایم کرنا دنیا کو بند گلی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ اکیسویں صدی نے زندگی کے ہر میدان میں روایتی طریقوں کو […]
17 جنوری، عبدالحفیظ کاردار کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925ء کو لاہور (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تین کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ دیگر دو کھلاڑی امیر الٰہی اور گل محمد تھے ۔ 26 ٹیسٹ مقابلوں پر محیط اپنے […]
لقمانِ حکیم کی بیٹے کو قیمتی وصیت

اولاد کو اللہ ربّ العزت نے دنیاوی زندگی میں رونق بیان کیا ہے۔ یہ رونق اسی وقت ہے جب والدین کی جانب سے اپنی ذمے داری کو پورا کرتے ہوئے بچوں کی صحیح نشو و نما، دینی و اخلاقی تربیت کی جائے۔ اور بچپن ہی سے انہیں زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا جائے۔ اسی لیے […]
سوات، پٹرول 150 روپے فی لیٹر سے متجاوز

(خصوصی رپورٹ) ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 147.83 روپے ہوگئی۔ دوسری طرف ملک کی تاریخ میں پہلی بار سوات میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 150 روپے سے متجاوز ہوگئی۔ اب سوات میں پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 150 روپے 90 پیسے ہوگئی۔ اس طرح […]
بھوک (عربی ادب سے ترجمہ شدہ ناول پر تبصرہ)

ترجمہ نگار: طاہر رسول جدید عربی فکشن کے بحرِ عمیق سے فکشنی فن پاروں کے موتی چن کر انہیں اُردو کا روپ دینے کے حوالے سے حالیہ برسوں میں مقبولیت پانے والے پُرشوق قاری اور منجھے ہوئے مترجم ندیم اقبال کی اُردو تراجم کی دنیا میں تازہ ترین کاوش محمد البساطی کا عربی ’’بکر پرایز‘‘ […]