فضل محمود روخان کی ادبی خدمات پر اِک نظر

تحریر: اقبال حسین افکار  1980ء کی دہائی میں پختونخوا کے مختلف علاقوں میں جہاں ہمارے شاعر اور ادیب پشتو زبان و ادب کی ترویج اور ترقی کے لیے سرگرمِ عمل تھے اور ان کی ادبی کوششیں زوروں پر تھیں…… اسی دوران میں مینگورہ سوات سے تعلق رکھنے والی شخصیت جناب فضل محمود روخان نے سوات […]

14 جنوری، لوئس کیرل کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق لوئس کیرل (Lewis Carroll) مصنف، ریاضی دان، منطق دان، انگریزی کلیسا کے پادری اور عکاس 14 جنوری 1898ء کو گلڈفورڈ، انگلستان میں انتقال کرگئے۔ 27 جنوری 1832ء کو انگلستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام ’’چارلز لٹویج ڈوجسن‘‘ (Charles Lutwidge Dodgson) جب کہ قلمی نام ’’لوئس کیرل‘‘ […]

جمعہ، ہفتے کے دنوں کا سردار

اسلام میں یومِ جمعہ کو ہفتے کے دنوں کا سردار کہا گیا ہے اور اس کی بہت عظمت و فضیلت بیان کی گئی ہے۔ اس دن مسلمان عبادت کے لیے جامع مساجد (بڑی مسجدوں) میں جمع ہوتے ہیں…… اور ا للہ تعالا کی خصوصی نعمتیں، رحمتیں اور برکتیں بندوں پر نازل ہوتی ہیں۔ حضرت ابو […]

ملکِ عظیم…… خطرات، آفات اور سانحات کا ڈسپلے سنٹر

کورونا وبا جیسی صورتِ حال میں اور پھر خاص طور پر مختلف’’ویرینٹس‘‘ سے ہوتے ہوئے اس کا ’’اومیکرون‘‘ تک کا سفر طے کرنے کے بعد برہمن پاگل تو تھا نہیں کہ سالِ نو کے بارے میں کہتا کہ ’’یہ اچھا ہوگا!‘‘ ہر ایک کی طرح برہمن پر بھی یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں […]