سنگار

’’سنگار‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’سنگھار‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نور اللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط) ‘‘کے مطابق دُرست املا ’’سنگار‘‘ ہے نہ کہ ’’سنگھار‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’آراستگی‘‘، ’’بناو‘‘، ’’تزئین‘‘، ’’کنگھی چوٹی‘‘، ’’مانگ پٹی‘‘، ’’آرایش‘‘، ’’سجاوٹ‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ نوراللغات میں کہیں پر بھی لفظ ’’سنگھار‘‘ […]

ہندوتوا کیا ہے؟

ترجمہ: ریحان کاظمی  ہندوستان کی موجودہ حکم راں جماعت ’’بھارتیہ جنتا پارٹی‘‘ نے 1989ء میں ’’ہندوتوا‘‘ کو باضابطہ طور پر اپنے نظریہ کے طور پر اپنایا۔ یہ وہ نظریہ ہے جسے ہندو قوم پرست رضاکار تنظیم ’’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘‘ (آر ایس ایس) نے 1925ء میں پیش کیا تھا…… اور اس سے وابستہ تنظیموں کے […]

13 جنوری، شکتی سامنت کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق شکتی سامنت (Shakti Samanta) بالی ووڈ کے فلم ساز 13جنوری 1926ء کو بردوان، بھارت میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں اداکاری کرنے آئے تھے لیکن پھر پردے کے پیچھے رہ کر فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ 50ء کی دہائی کے اواخر اور 60ء کی دہائی کے اوائل میں شمی کپور کے ساتھ […]

شنکیاری کی سیر (سفرنامہ)

حضرت حاجی مستنصر حسین تارڑ جو کالوی کی روحانی رہنمائی میں اس بار سفر پر نکلا۔ میرے پہلے میزبان احمد اعوان تھے جو واہ کینٹ میں رہتے ہیں اور واہ آرڈننس فیکٹری میں اعلا انتظامی عہدے پر فائز ہیں۔ وہ ماہنامہ ’’حکایت‘‘ لاہور میں میری آٹو بائیو گرافی ’’رہے نام اللہ کا‘‘ پڑھ کرمیرے پرستار […]